المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ النَّوْمِ باب: نیند کے سبب وضو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 142
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : " إِذَا وَضَعَ جَنْبَهُ تَوَضَّأَ " .ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: ”جب آدمی (سونے کی غرض سے) اپنی کروٹ زمین پر رکھے تو اسے وضو کر لینا چاہیے۔“
اس اثر کی سند میں محمد بن عمر الواقدی نامی راوی متروک اور سخت ضعیف ہے، جس کی بنا پر یہ روایت سنداً انتہائی کمزور ہے۔