المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الربا باب: سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 1379
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : كَانَ عِنْدَ بِلَالٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - تَمْرٌ مُسَوَّسٌ ، فَبَاعَ صَاعَيْنِ بِصَاعٍ ... الْحَدِيثَ .ترجمہ
ابراہیم سے مروی ہے کہ ”سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے پاس کرم خوردہ (گھن لگی ہوئی) کھجوریں تھیں، پس انہوں نے دو صاع (ان کھجوروں کو) ایک صاع کے عوض فروخت کر دیا... (بقیہ) حدیث۔“