المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الربا باب: سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 1377
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي حَمَّادٌ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ شُرَيْحٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - : الدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ ، وَمَا فَضَلَ بَيْنَهُمَا رِبًا .ترجمہ
مسدد نے یحییٰ، سفیان، حماد، ابوصالح اور شریح کے واسطے سے روایت کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ”درہم کا تبادلہ درہم کے ساتھ (برابری کی بنیاد پر) ہوگا اور ان دونوں کے درمیان جو بھی زیادتی ہوگی وہ سود ہے۔“