المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الربا باب: سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 1368
وَحَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ ، قَالَ : إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - كَانَ يَبِيعُ مِنْ غِلْمَانِهِ الثَّمَرَةَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُطْعَمَ ، وَكَانَ لَا يَرَى بَيْنَهُ وَبَيْنَ عَبْدِهِ رِبًا .ترجمہ
ابو معبد سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اپنے غلاموں کو پھل اس کے کھانے کے قابل ہونے سے پہلے فروخت کر دیا کرتے تھے، اور اپنے اور اپنے غلام کے درمیان سود کا حکم نہیں سمجھتے تھے۔