المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ وَبَيَانِ نَسْخِهِ باب: آگ پر پکی چیز کھانے سے وضو اور اس حکم کے منسوخ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 133
قَالَ : وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : " نَشَلْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا مِنْ قِدْرِ الْعَبَّاسِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَأَكَلَهَا ، وَقَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ "
133 \ 2 - وَقَالَ الْبَزَّارُ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - نَحْوَهُ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے اللہ کے رسول ﷺ کے لیے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کی ہانڈی سے گوشت کا شانہ (دستی) نکالا، پس آپ ﷺ نے اسے تناول فرمایا، پھر آپ ﷺ نماز کے لیے کھڑے ہوئے اور (آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کی وجہ سے دوبارہ) وضو نہیں فرمایا۔“
اور امام بزار رحمہ اللہ نے اپنی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل حدیث روایت کی ہے۔