المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْمَضْمَضَةِ مِنَ اللَّبَنِ باب: دودھ پینے کے بعد کلی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 134
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ هُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسٍ ، " أَنَّهُ كَانَ تَمَضْمَضَ مِنَ اللَّبَنِ ثَلَاثًا " .
هَذَا مَوْقُوفٌ صَحِيحٌ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ دودھ پینے کے بعد تین مرتبہ کلی کیا کرتے تھے۔“
یہ اثر موقوف صحیح ہے۔