المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ زِيَارَةِ قَبْرٍ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: نبی کریم ﷺ کی قبرِ مبارک کی زیارت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1323
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنْ حَجَّ فَزَارَنِي بَعْدَ وَفَاتِي كَانَ كَمَنْ زَارَنِي فِي حَيَاتِي .ترجمہ
امام ابو یعلیٰ نے سیدنا ابنِ عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے حج کیا اور میری وفات کے بعد میری زیارت کی، وہ ایسے ہی ہے جیسے اس نے میری زندگی میں میری زیارت کی ہو۔“