المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ وَبَيَانِ نَسْخِهِ باب: آگ پر پکی چیز کھانے سے وضو اور اس حکم کے منسوخ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 128
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَنَا الْعَقَدِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ، عَنْ هِنْدَ بِنْتِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ عَمَّتِهَا ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَكَلَ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ " .
قُلْتُ : أَظُنُّهُ مُرْسَلًا ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ضَعِيفٌ .ترجمہ
ہند بنت سعید بن ابی سعید الخدری اپنی پھوپھی سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ”بکری کے شانے کا گوشت تناول فرمایا، پھر آپ ﷺ نے نماز ادا فرمائی اور (پکا ہوا گوشت کھانے کی بنا پر نیا) وضو نہیں کیا۔“
میں کہتا ہوں کہ میرا گمان ہے کہ یہ روایت مرسل ہے، نیز اس کا راوی محمد بن ابی حمید ضعیف ہے۔