المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْوُقُوفِ بِعَرَفَةَ وَالْإِفَاضَةِ باب: میدانِ عرفات میں وقوف کرنے اور وہاں سے کوچ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1232
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ : الْحَجُّ عَرَفَةُ ، وَالْعُمْرَةُ الطَّوَافُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: ”حج کی اصل اور بنیاد عرفات (میں قیام) ہے، اور عمرہ (بیت اللہ کے) طواف کا نام ہے۔“