المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْقَهْقَهَةِ باب: قہقہہ لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 123
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ أَنَّ أَبَا سُفْيَانَ ، أَخْبَرَهُ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : " مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلَاةِ فَلَيْسَ عَلَيْهِ وُضُوءٌ " .
123 \ 2 - وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ وَكِيعٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ الَّذِي يَضْحَكُ فِي الصَّلَاةِ قَالَ : " يُعِيدُ الصَّلَاةَ ، وَلَا يُعِيدُ الْوُضُوءَ " .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص نماز کے دوران ہنس دے تو اس پر وضو کرنا لازم نہیں ہے۔“
امام ابو یعلیٰ کی روایت میں ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو نماز کی حالت میں ہنس پڑتا ہے، تو انہوں نے فرمایا: ”ایسا شخص اپنی نماز کا اعادہ کرے گا، لیکن وضو کا اعادہ نہیں کرے گا۔“