❮
❯
حدیث نمبر: 1202
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : يَا أَهْلَ مَكَّةَ ، لَا تَتَّخِذُوا عَلَى دُورِكُمْ أَبْوَابًا لِيَنْزِلِ الْبَادِي حَيْثُ شَاءَ .
ترجمہ

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مکہ مکرمہ کے باسیوں کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”اے مکہ والو! اپنے گھروں پر کواڑ (دروازے) نصب نہ کرو تاکہ باہر سے آنے والے دیہاتی و مسافر جہاں چاہیں (بلا روک ٹوک) قیام کر سکیں“۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الحج / حدیث: 1202
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :رجاله ثقات. »
«أخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 9210»