المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الطَّوَافِ رَاكِبًا باب: سواری کی حالت میں طواف کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1203
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، ثَنَا رَوْحٌ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، ثَنَا أَخِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُبَيْدَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ : طَافَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ ، يَسْتَلِمُ الْأَرْكَانَ بِمِحْجَنٍ كَانَ مَعَهُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فتحِ مکہ کے دن اپنی سواری پر طواف فرمایا اور آپ ﷺ اپنے پاس موجود ایک خمیدہ سر والی چھڑی (محجن) کے ذریعے ارکانِ کعبہ کا استلام فرما رہے تھے۔