المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ التَّمَنْدُلِ بَعْدَ الْوُضُوءِ باب: وضو کے بعد تولیہ یا رومال سے اعضا کو پونچھنے اور خشک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 115
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَرِهَهُ ، يَعْنِي الْمَسْحَ عَلَى الْوَجْهِ بِالْمِنْدِيلِ .
صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ اسے ناپسند فرماتے تھے، یعنی وضو یا غسل کے بعد چہرے کی تری کو رومال یا کپڑے سے پونچھ کر خشک کرنا۔“
یہ روایت صحیح اور موقوف ہے (یعنی اس کی نسبت صحابی رسول ﷺ تک ہے)۔