المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْمَاءِ الْمُسْتَعْمَلِ باب: مستعمل پانی یعنی وہ پانی جس سے وضو یا غسل کر لیا گیا ہو، اس کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 11
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ سَرْجٍ ، عَنْ بِنْتِ قَيْسٍ ، وَهِيَ خَوْلَةُ ، وَهِيَ جَدَّةُ خَارِجَةَ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّهُ سَمِعَهَا تَقُولُ : " قَدِ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ " .ترجمہ
سیدہ خولہ بنتِ قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میرا ہاتھ اور رسول اللہ ﷺ کا دستِ مبارک ایک ہی برتن میں (پانی لینے کے لیے) باری باری پڑ رہے تھے۔“