المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صِيَامِ عَاشُورَاءَ باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1077
قَالَ أَبُو دَاوُدَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو إِسْحَاقَ ، سَمِعْتُ الْأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ ، يَقُولُ : مَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ آمَرَ بِصَوْمِ عَاشُورَاءَ مِنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، وَأَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا .
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ .ترجمہ
اسود بن یزید رحمہ اللہ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی بن ابی طالب اور سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہما سے بڑھ کر کسی کو یومِ عاشورہ کے روزے کا اس قدر کثرت اور تاکید کے ساتھ حکم دینے والا نہیں دیکھا
یہ اسناد صحیح ہے۔