المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صِيَامِ عَاشُورَاءَ باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1078
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : أَمَرَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَوْمِ عَاشُورَاءَ ، الْيَوْمِ الْعَاشِرِ .ترجمہ
امام مسدد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں عبدالوارث نے یونس کے واسطے سے حسن (بصری) رحمہ اللہ سے خبر دی، وہ بیان کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو یومِ عاشورہ یعنی دسویں تاریخ کا روزہ رکھنے کا حکم ارشاد فرمایا تھا۔“