المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ السَّحُورِ باب: سحری کا بیان۔
حدیث نمبر: 1061
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو ، ( ح )
1061 \ 2 - وَقَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ .
1061 \ 3 - وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، قَالَا : ثَنَا طَلْحَةُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّا مُعَاشِرَ الْأَنْبِيَاءِ أُمِرْنَا أَنْ نُعَجِّلَ إِفْطَارَنَا ، وَنُؤَخِّرَ سُحُورَنَا . الْحَدِيثَ .
وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي الصَّلَاةِ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک ہم انبیاء کی جماعت کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم افطار کرنے میں جلدی کریں اور اپنی سحری کھانے میں تاخیر کریں۔“
امام ابو داؤد طیالسی، عبد بن حمید اور احمد بن منیع رحمہم اللہ کی روایت کردہ یہ حدیث اپنے مکمل متن کے ساتھ نماز کے بیان میں پہلے بھی گزر چکی ہے۔