المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ السَّحُورِ باب: سحری کا بیان۔
حدیث نمبر: 1060
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثَنَا مُطِيعُ بْنُ رَاشِدٍ ، عَنْ تَوْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ : انْظُرْ مَنْ فِي الْمَسْجِدِ ، فَادْعُهُ فَإِذَا أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَدَعَوْتُهُمَا ، فَطَعِمُوا ، ثُمَّ خَرَجُوا ، فَصَلَّى بِهِمُ الصُّبْحَ .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے ارشاد فرمایا: ”دیکھو کہ مسجد میں کون موجود ہے، اسے بلا لاؤ۔“ (سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ) وہاں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما موجود تھے، پس میں نے ان دونوں کو بلایا، پھر ان سب نے کھانا تناول فرمایا اور اس کے بعد باہر تشریف لائے، تو آپ ﷺ نے انہیں صبح کی نماز پڑھائی۔