حدیث نمبر: 16880
عَنْ طَلْحَةَ - يَعْنِي ابْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ - قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ تَفْسِيرِ سُبْحَانَ اللَّهِ ؟ فَقَالَ : " تَنْزِيهُ اللَّهِ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - مِنَ السُّوءِ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ الطَّلْحِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ بِسَبَبِ هَذَا وَغَيْرِهِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے «سُبْحَانَ الله» کی وضاحت کے بارے میں دریافت کیا : تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کو ہر برائی سے پاک ماننا ( یعنی ہر اس چیز سے پاک شمار کرنا ، جو اس کی شان کے لائق نہ ہو ) ۔ “
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن حماد طلحی ہے ، اور وہ اس روایت کے حوالے سے اور دیگر روایات کے حوالے سے ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن حماد طلحی ہے ، اور وہ اس روایت کے حوالے سے اور دیگر روایات کے حوالے سے ضعیف ہے ۔