کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16440
عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ : نَادَى رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ [ الشامِ ] يَوْمِ صِفِّيَنَ : أَفِيكُمْ أُوَيْسٌ الْقَرَنِيُّ ؟ قَالُوا : نَعَمْ . قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : " إِنَّ مِنْ خَيْرِ التَّابِعِينَ أُوَيْسًا " . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ . ¤
محمد محی الدین
ابن ابولیلی بیان کرتے ہیں : جنگ صفین کے دن ، اہل شام میں سے ایک شخص نے بلند آواز میں پکار کر کہا: کیا تمہارے درمیان سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ موجود ہیں ؟ لوگوں نے جواب دیا : جی ہاں ! تو اس شخص نے کہا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ” تابعین میں سب سے بہتر اویس ہے ۔ “
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند عمدہ ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16440
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ جید۔
تخریج حدیث «اخرجه احمد فى المسند (480/3)»