کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16095
عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ : كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي سَفَرٍ ، فَكَانَ كُلَّمَا بَقِيَ شَيْءٌ حَمَلَهُ عَلَيَّ ، وَسَمَّانِي الزَّامِلَةَ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک سفر میں ، میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا ، جب بھی کوئی چیز باقی بچتی تھی ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہ مجھ سے اُٹھوا لیتے تھے ، آپ نے میرا نام ” زاملہ “ رکھا تھا ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔