کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16023
عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ : صَحِبْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَذَا وَكَذَا . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں اتنا اتنا عرصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہا ہوں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔