کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: سیدہ فاطمہ بنت خطاب رضی اللہ عنہا کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15435
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : فَاطِمَةُ بِنْتُ الْخَطَّابِ بْنِ نُفَيْلٍ ، تُكَنَّى أُمَّ جَمِيلٍ ، أُخْتُ عُمَرَ قَدِيمَةُ الْإِسْلَامِ ، أَسْلَمَتْ قَبْلَ عُمَرَ ، وَكَانَتِ امْرَأَةَ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - . ¤
محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدہ فاطمہ بنت خطاب بن نفیل رضی اللہ عنہا ، ان کی کنیت ام جمیل ہے یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں ، انہوں نے شروع میں اسلام قبول کر لیا تھا انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے پہلے اسلام قبول کیا تھا ، یہ سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 15435
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح