کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: سیدہ ام عیاش رضی اللہ عنہا کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15426
عَنْ أُمِّ عِيَاشٍ وَكَانَتْ خَادِمًا لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعَثَ بِهَا مَعَ ابْنَتِهِ إِلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ ام عیاش رضی اللہ عنہا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خادمہ تھیں ان کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی صاحبزادی کے ہمراہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف بھیجا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔