حدیث نمبر: 15410
عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَزَوَّجَهَا ، فَأَرْجَأَهَا فِيمَنْ أَرْجَأَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ شادی کی تھی لیکن پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مؤخر کر دیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔