کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان :’’ میں تبلیغ کرنے والا ، میں ہوں ، اور اللہ تعالیٰ ہدایت دینے والا ہے “
حدیث نمبر: 13966
عَنْ مُعَاوِيَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنَّمَا أَنَا مُبَلِّغٌ وَاللَّهُ يَهْدِي " فَذَكَرَ الْحَدِيثَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ أَحَدُهُمَا حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” بے شک میں تبلیغ کرنے والا ہوں ، اور اللہ تعالیٰ ہدایت دینے والا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ “ ۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے ان دونوں میں سے ایک حسن ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے ان دونوں میں سے ایک حسن ہے ۔