حدیث نمبر: 13113
عَنْ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ مِنْ طَرِيقِ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْحُنَيْنِيِّ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ وَهُمَا ضَعِيفَانِ وَقَدْ وُثِّقَا . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عمرو بن عوف مزنی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا ہے ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں اسحاق بن ابراہیم حنینی کے حوالے سے کثیر بن عبداللہ مزنی سے نقل کی ہے ، اور یہ دونوں ضعیف ہیں اور ان دونوں کی توثیق کی گئی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں اسحاق بن ابراہیم حنینی کے حوالے سے کثیر بن عبداللہ مزنی سے نقل کی ہے ، اور یہ دونوں ضعیف ہیں اور ان دونوں کی توثیق کی گئی ہے ۔