مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ قَرْعِ الْبَابِ باب: دروازہ کھٹکھٹانا
حدیث نمبر: 12802
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ : ¤ كَانَ بَابُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُقْرَعُ بِالْأَظَافِيرِ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم انگلیوں کے پوروں کے ذریعے دروازہ کھٹکھٹاتے تھے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی ضرار بن صرد ہے اور وہ ضعیف ہے ۔