کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ جس دن سب لوگ تمام جہانوں کے پروردگار کی بارگاہ میں کھڑے ہوں گے “
حدیث نمبر: 11476
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " كَيْفَ بِكُمْ إِذَا جَمَعَكُمُ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - كَمَا يُجْمَعُ النَّبْلُ فِي الْكِنَانَةِ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ لَا يَنْظُرُ إِلَيْكُمْ ؟ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا آپ نے یہ آیت تلاوت کی : ” جس دن سب لوگ ، تمام جہانوں کے پروردگار کی بارگاہ میں کھڑے ہوں گے “ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اُس وقت تمہارا کیا عالم ہو گا ؟ جب اللہ تعالیٰ تم لوگوں کو یوں اکٹھا کرے گا ، جس طرح تیروں کو ترکش میں اکٹھا کیا جاتا ہے اور وہ دن پچاس ہزار سال کا ہو گا ، کیا وہ تمہاری طرف نہیں دیکھے گا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔