کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: سورت حاقہ کا بیان ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ حسوما “
حدیث نمبر: 11437
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي قَوْلِهِ حُسُومًا قَالَ : مُتَتَابِعَاتٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤ قَوْلُهُ تَعَالَى : فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ ، تَقَدَّمَ فِي سُورَةِ الْوَاقِعَةِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں ( ارشاد باری تعالیٰ ہے ) : ” حسوما “ ۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس کا مطلب ہے کہ مسلسل ایسا ہوا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابومریم کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابومریم کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔