کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ جب سدرہ کو اس چیز نے ڈھانپ لیا ، جس نے اسے ڈھانپا “
حدیث نمبر: 11373
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " رَأَيْتُهَا حَتَّى اسْتَثْبَتُّهَا ، ثُمَّ حَالَ دُونَهَا فِرَاشُ الذَّهَبِ " . رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ جُوَيْبِرٌ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” جب سدرہ کو اس چیز نے ڈھانپ لیا ، جس نے اس کو ڈھانپا “ ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں نے اسے دیکھا ، یہاں تک کہ اس کا بغور جائزہ لیا ، اور پھر اس سے پہلے سونے کے پتنگے رکاوٹ بن گئے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جویبر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جویبر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔