کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور ہمارے پاس مزید ( نعمتیں ہیں ) “
عَنْ أَنَسٍ فِي قَوْلِهِ وَلَدَيْنَا مَزِيدٌ قَالَ : يَتَجَلَّى لَهُمْ كُلَّ جُمُعَةٍ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عُمَيْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” اور ہمارے پاس مزید ( نعمتیں ، یا ایک مخصوص نعمت ) ہے “ ۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اللہ تعالیٰ ہر جمعہ کے دن اُن لوگوں کے سامنے تجلی فرمائے گا ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن عمیر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن عمیر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔