کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ وہ لوگ یہ کہیں گے : اے ہمارے پروردگار ! جس نے یہ ( کفر ، یا عذاب ) ہمارے سامنے کیا “
حدیث نمبر: 11309
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالُوا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هَذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ قَالَ : أَفَاعِيَ وَحَيَّاتٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” وہ لوگ یہ کہیں گے : اے ہمارے پروردگار ! جس نے یہ ( کفر ، یا عذاب ) ہمارے سامنے کیا تھا ، تو اسے جہنم میں دگنا عذاب ، زیادہ طور پر دینا “ ۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس سے مراد چھوٹے اور بڑے سانپ ہوں گے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔