وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ دَامَ عَلَى قِرَاءَةِ يس كُلَّ لَيْلَةٍ ثُمَّ مَاتَ مَاتَ شَهِيدًا " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ ، وَفِيهِ سَعِيدُ بْنُ مُوسَى الْأَزْدِيُّ وَهُوَ كَذَّابٌ . وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثٌ فِي فَضْلِ سُورَةِ يس فِي سُورَةِ الْبَقَرَةِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص روزانہ رات کے وقت باقاعدگی سے سورت یسین پڑھتا رہے ، جب وہ مرے گا تو وہ شہید ہونے کے طور پر مرے گا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سعید بن موسیٰ ازدی ہے اور وہ کذاب ہے ۔ اس سے پہلے سورت بقرہ سے متعلق باب میں سورت یسین کی فضلیت سے متعلق حدیث گزر چکی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سعید بن موسیٰ ازدی ہے اور وہ کذاب ہے ۔ اس سے پہلے سورت بقرہ سے متعلق باب میں سورت یسین کی فضلیت سے متعلق حدیث گزر چکی ہے ۔