کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ یہ صرف پہلے لوگوں کے اخلاق ( یا معمولات ) ہیں “
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ : إِنْ هَذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ كُلُّ شَيْءٍ خَلَقُوهُ ، يَقُولُ : كُلُّ شَيْءٍ اخْتَلَقُوهُ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : وہ یہ آیت پڑھتے تھے : ” یہ صرف پہلے لوگوں کے اخلاق ( یا عادات ) ہیں “ ۔ اور پھر یہ فرماتے تھے : ہر چیز انہوں نے خود ایجاد کی تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔