کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ ان عورتوں پر کوئی گناہ نہیں ہو گا ، اگر وہ اپنے کپڑے اتار دیں “
حدیث نمبر: 11236
قَالَ : الرِّدَاءُ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَلَمْ أَكْتُبْ قَائِلَهُ وَلَا إِسْنَادَهُ . ¤
محمد محی الدین
وہ فرماتے ہیں : ( یہاں کپڑوں سے مراد ) چادر ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے لیکن اس کا قائل کون ہے ؟ اور اس کی سند کیا ہے ؟ یہ میں نے نوٹ نہیں کیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے لیکن اس کا قائل کون ہے ؟ اور اس کی سند کیا ہے ؟ یہ میں نے نوٹ نہیں کیا تھا ۔