کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ ہم ان کے عذاب پر عذاب کا اضافہ کر دیں گے “
حدیث نمبر: 11118
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ فِي قَوْلِهِ : ( زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ ) قَالَ : زِيدُوا عَقَارِبَ ، أَنْيَابُهَا كَالنَّخْلِ الطِّوَالِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ ، وَرِجَالُ بَعْضِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” ہم ان کے عذاب پر عذاب میں اضافہ کر دیں گے “ ۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ان پر مزید ایسے بچھو مسلط کیے جائیں گے جن کے دانت کھجور کے بڑے درختوں جتنے ہوں گے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے بعض کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے بعض کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔