کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور جانوروں میں سے بوجھ اٹھانے والے اور فرش “
حدیث نمبر: 11004
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي قَوْلِهِ : ( وَمِنَ الْأَنْعَامِ حَمُولَةً وَفَرْشًا ) . قَالَ : الْحَمُولَةُ مَا حَمَلَ مِنَ الْإِبِلِ ، وَالْفَرْشُ الصِّغَارُ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” اور جانوروں میں سے بوجھ اٹھانے والے اور فرش “ ۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : یہاں بوجھ اٹھانے والے سے مراد اونٹ ہیں جو بوجھ وغیرہ اٹھاتے ہیں ، اور فرش سے مراد چھوٹے جانور ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابومریم کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 11004
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9018)»