کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور اس کی کٹائی کے دن اس کا حق ادا کرو “
حدیث نمبر: 11003
عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِي قَوْلِهِ : ( وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ ) قَالَ : كَانُوا يُعْطُونَ مَنِ اعْتَرَاهُمْ شَيْئًا سِوَى الصَّدَقَةِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” اور اس کی کٹائی کے دن اس کا حق ادا کرو “ ۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : پہلے لوگ ، اس شخص کو صدقہ کے علاوہ ، کوئی چیز دیدیتے تھے ، جو اُن سے کوئی چیز مانگ لیتا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔