حدیث نمبر: 10749
عَنْ أَبَانِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ خَطَبَ ، فَقَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ وَضَعَ كُلَّ دَمٍ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ ، وَفِيهِ قِصَّةٌ ، وَإِسْنَادُ الْبَزَّارِ ضَعِيفٌ ، وَشَيْخُ الطَّبَرَانِيِّ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْمُبَارَكِ لَمْ أَعْرِفْهُمَا ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابان بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے خطبہ دیتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمانہ جاہلیت کے ہر خون کو کالعدم قرار دے دیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی اور امام بزار نے نقل کی ہے اس میں پورا واقعہ منقول ہے امام بزار کی سند ضعیف ہے امام طبرانی کے استاد علی بن مبارک صنعانی نے اسے یزید بن مبارک سے نقل کیا ہے ، اور میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔