حدیث نمبر: 9273
عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " هَدَايَا الْعُمَّالِ غُلُولٌ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ عَنِ الْحِجَازِيِّينَ وَهِيَ ضَعِيفَةٌ . ¤ قُلْتُ : وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي الرِّشَا فِي كِتَابِ الْأَحْكَامِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” ریاستی اہلکاروں کو دیے جانے والے تحائف خیانت ہوتے ہیں “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اسماعیل بن عیاش کے حوالے سے اہل حجاز سے نقل کی ہے اور یہ روایت ضعیف ہے ۔
( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : اس سے پہلے رشوت دینے سے متعلق احادیث کتاب الاحکام میں گزر چکی ہیں ۔