کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: انار کو اس کے چھلکے سمیت کھانا
حدیث نمبر: 8351
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ : ¤ كُلُوا الرُّمَّانَ بِشَحْمِهِ ، فَإِنَّهُ دِبَاغُ الْمَعِدَةِ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : انار کو اس کے چھلکے سمیت کھاؤ ! کیونکہ یہ معدے کی دباغت ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الطب / حدیث: 8351
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح