کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: پاکیزہ چیزیں کھانا
حدیث نمبر: 7984
عَنْ رَاشِدِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ قَالَ : كَانَ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ غُلَامٌ يَعْمَلُ لَهُ النَّقَانِقَ ، وَيَطْبُخُ لَهُ لَوْنَيْنِ طَعَامًا ، وَيَخْبِزُ لَهُ الْحُوَّارَى ، وَيَعْجِنُهُ بِالسَّمْنِ . . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرَاشِدٌ هَذَا لَمْ أَعْرِفْهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ لَيْسَ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْعَطَّارِ وَثَّقَهُ ابْنُ مُصَفَّى وَأَبُو دَاوُدَ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ . ¤
محمد محی الدین
راشد بن ابوراشد بیان کرتے ہیں : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا ایک غلام تھا جو ان کے لئے باور چی کا کام کرتا تھا ، ان کے لئے دو مختلف قسم کے سالن پکاتا تھا ، اور ان کے لئے حواری ( پتلی روٹی ) پکاتا تھا ، وہ اس کا آٹا ، گھی کے ذریعے گوندھتا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ راشد نامی شخص سے میں واقف نہیں ہوں ۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں یحیی بن سعیدالعطار کو ابن مصفی نے اور امام ابوداؤد نے ثقہ قرار دیا ہے ، اور جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأطعمة / حدیث: 7984
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (673)»