کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: کھانے کے بعد ذکر کرنا اور نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 7958
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " أَذِيبُوا طَعَامَكُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ وَالصَّلَاةِ ، وَلَا تَنَامُوا عَلَيْهِ فَتَقْسُوَ قُلُوبُكُمْ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ بَزِيعٌ أَبُو الْخَلِيلِ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اپنے کھانے کے بعد اللہ کا ذکر اور نماز شامل کیا کرو اور کھانا کھا کے فورا سو نہ جایا کرو ، ورنہ تمہارے دل سخت ہو جائیں گے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی بزیع ابوخلیل ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأطعمة / حدیث: 7958
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف