کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: ٹیک لگا کر کھانا
حدیث نمبر: 7917
عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ : لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيْبَرَ جُعِلَتْ لَهُ مَأْدُبَةٌ فَأَكَلَ مُتَّكِئًا وَأَطْلَى ، وَأَصَابَتْهُ الشَّمْسُ فَلَبِسَ الظُّلَّةَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ بَقِيَّةَ عَنْ عَمْرٍو الشَّامِيِّ ، وَبَقِيَّةُ ثِقَةٌ ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ ، وَعَمْرٌو لَمْ أَعْرِفْهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر فتح کیا ، تو آپ کے لئے دستر خوان بچھایا گیا آپ نے ٹیک لگا کر کھایا اور آپ کی گردن مائل ہو گئی ، آپ کو دھوپ لگ رہی تھی ، تو آپ نے سایہ پہن لیا ( یا آپ سائے میں آ گئے ) ۔
یہ روایت امام طبرانی نے بقیہ کی عمر و شامی سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے ۔ بقیہ نامی راوی ثقہ ہے ، لیکن وہ مدلس ہے ، اور عمر نامی راوی سے میں واقف نہیں ہوں ۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأطعمة / حدیث: 7917
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (62/22)»