کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: زمین پر رکھ کر کھانا
حدیث نمبر: 7916
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِطَعَامٍ فَقَالَ : " ضَعْهُ بِالْحَضِيضِ أَوْ بِالْأَرْضِ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَشِيدٍ ، وَمُجَّاعَةُ أَبُو عُبَيْدَةَ الْبَصَرِيُّ ، وَلَمْ أَعْرِفْهُمَا ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا لے کر آیا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اسے زمین پر رکھ دو ( روایت کے ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے ) ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن رشید ہے ، اور ایک راوی مجاعہ ابوعبیدہ بصری ہے میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں ۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأطعمة / حدیث: 7916
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى السند (2889)»