کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: یہاں ( یعنی مدینہ منورہ ) کی تعمیر کو منہدم کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 5789
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ آطَامِ الْمَدِينَةِ أَنْ تُهْدَمَ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ يَحْيَى ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کی عمارتوں کو منہدم کرنے سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے حسن بن یحیی کے حوالے سے نقل کی ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام بزار نے حسن بن یحیی کے حوالے سے نقل کی ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔