حدیث نمبر: 5519
عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ : مَا أُبَالِي صَلَّيْتُ فِي الْحِجْرِ أَوْ فِي الْبَيْتِ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤ قُلْتُ : وَتَأْتِي أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا بَعْدُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتی ہوں کہ میں نے حطیم میں نماز ادا کی ہے یا بیت اللہ کے اندر نماز ادا کی ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : اس کے بعد اس بارے میں کچھ احادیث آگے آئیں گی اگر اللہ نے چاہا ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : اس کے بعد اس بارے میں کچھ احادیث آگے آئیں گی اگر اللہ نے چاہا ۔