حدیث نمبر: 5319
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَا تُجَاوِزِ الْمُوَقَّتَ إِلَّا بِإِحْرَامٍ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ خُصَيْفٌ ، وَفِيهِ كَلَامٌ ، وَقَدْ وَثَّقَهُ جَمَاعَةٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” احرام کے بغیر میقات کو عبور نہ کرو“ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی خصیف ہے ، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ایک جماعت نے اسے ” ضعیف“ قرار دیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی خصیف ہے ، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ایک جماعت نے اسے ” ضعیف“ قرار دیا ہے ۔