کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: جس شخص سے ، محتاج شخص کوئی چیز مانگے ، اور وہ شخص اسے واپس کر دے
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَوْلَا أَنَّ الْمَسَاكِينَ يَكْذِبُونَ مَا أَفْلَحَ مَنْ رَدَّهُمْ " . ¤ وَفِي رِوَايَةٍ أُخْرَى : " لَوْ أَنَّ الْمَسَاكِينَ صَدَقُوا مَا أَفْلَحَ مَنْ رَدَّهُمْ " . ¤ رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اگر مسکین جھوٹ نہ بولتے ہوں ، تو انہیں واپس کرنے والا کامیاب نہ ہو “ ۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” اگر مسکین سچ بولیں ، تو انہیں واپس کرنے والا کامیاب نہ ہو “ ۔
یہ تمام روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہیں ، ان کی سند میں ایک راوی جعفر بن زبیر ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ تمام روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہیں ، ان کی سند میں ایک راوی جعفر بن زبیر ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔